مولانا قاری افضل حسین امام وخطیب خلیل مسجد پورے تواری خرانسہ
گونڈہ :دھانے پور سے 6 کلو میٹر دوری پر جمعدار پوروا میں آج بتاریخ 12 نومبر 2024 ایک عظیم الشان جلسے کا انعقاد ہورہا ہے جس میں خطیب بےمثال حضرت مولانا عبداللہ سالم چترویدی صاحب
حضرت مولانا مفتی نعمت اللہ صاحب استاذ مدرسہ فرقانیہ گونڈہ مولانا عظیم اللہ صاحب مہتمم مدرسہ فرقانیہ گونڈہ
مولانا امین بہرائچی
مولانا غفران احمد ندوی سمریاواں سنت کبیر نگر
ہندوستان کے مشہور شاعر مفتی طارق جمیل قنوجی
شاعر اسلام اطیع اللہ کبیرنگری
قاری فضیل احمد صاحب
استاذ مدرسہ فرقانیہ گونڈہ
اور دیگر علماء کرام اور شعرائے عظام تشریف لا رہے ہیں آپ تمامی حضرات سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں جلسے میں شریک ہو کر ثواب دارین حاصل کریں اور علمائے کرام کی بیانات سے مستفیض ہوں
گرام جمعدار پوروا سورج بلی سنگھ بنکٹی رام نگر بازار ضلع گونڈہ اترپردیش
نوٹ باہر سے آنے والے مہمانان کرام کے لیے کھانے کا انتظام رہے گا انشاءاللہ
اور خواتین کیلیے پردے کا معقول انتظام رہےگا
موبائل نمبر۔ 9833175524

