فروری سےگونڈہ لیجنڈس کپ سیزن ۔1 کاہوگا انعقاد
گونڈہ(شیخ شمس):جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق کپتان کرکیٹر راشد حسین خاں اور ایڈوکیٹ وویک پانڈے کی صدارت میں آئندہ 22 فروری سےنہرو اسٹیڈیم میں گونڈہ لیجنڈس کپ سیزن ۔1 کا انعقاد کیا جائے گا ۔گونڈہ لیجنڈس کپ کے کنوینر شاہنواز حسین نے بتایا کہ اس سیریز کے سبھی میچ 10۔10 اور کےہوں گے ۔فاتح ٹیم کو 21000 اور رنر ٹیم کو 11000 کے ساتھ سیریز کے لئے 3100 کا نقد انعام دیا جائے گا۔