شیخ شمس۔
3 دن 5 دن 6 دن 10 دن 15 دن 20 وغیرہ کی تراویح میں قرآن مکمل ہوتے ہیں تراویح نہیں ۔۔۔۔۔۔اس لئے میری سبھی مسلمان بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ آج انشاء اللہ چاند دیکھ کر قیام الیل (تراویح)شروع کریں اور عید کا چاند دیکھ ہی بند کریں ۔رمضان اور بازار کا کوئی تعلق نہیں ہے اس لئے بازار کو فوکس نہ کریں عبادت کو فوکس کریں ! اللہ کی رضا مقصود ہے اس لئے جو بھی کریں یہ سوچ کرکریں کہ اس سے ہمارا رب راضی ہوگا ۔۔۔
۔۔۔۔پہلے عشرے کو رحمت دوسرے عشرے کو مغفرت اور آخری عشرے کو اپنی نجات کا عشرہ سمجھ کر اس کے ایک ایک پل کی قدردانی کریں ! قرآب اور رمضان کا سب سے گہرا تعلق ہے اس لئے قرآن پڑھیں سمجھیں اور سمجھائیں تاکہ عام لوگ بھی اللہ کے ہیغام کو سمجھ سکیں ! اللہ ہیں رمضان کی قدردانی کی توفیق عطافرمائے !

